کراس ایل او سی تجارت کی بحالی ہنوز فیصلے کی منتظر

تجارتی راستوں پر ٹرک سکینرنصب کرنے پر کام جاری

کراس ایل او سی تجارت کی بحالی ہنوز فیصلے کی منتظر

بارہمولہ ۱۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سرکار ی کی طرف سے کنڑول لائن کے آر پار تجارت کو فی الحال بحال کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں لیاگیاہے جبکہ سرکار اس وقت تجارت کے دونوں راستوں سلام آباد کشمیر اور چکندا باغ پونچھ کے تجارتی راستوں پر ٹرک سیکنر نصب کرنے کی کام میں […]

شہری اموات کیخلاف وادی میں ہمہ گیر ہڑتال ، کچھ علاقوں میں بندشیں

بازاروں اورسڑکوں پر سناٹا ، مرکزی جامع مسجد سیل

شہری اموات کیخلاف وادی میں ہمہ گیر ہڑتال ، کچھ علاقوں میں بندشیں

جنوبی کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ سروس اور بارہمولہ بانہال ریل سروس معطل سرینگر ۱۷، مئی ؍کے این ایس ؍ پٹن ، پلوامہ ، شوپیان اور بھدرواہ میں مختلف واقعات کے دوران 4 عام شہریوں کی ہلاکت کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر جمعہ کو وادی بھر میں مکمل ہڑتال رہی ۔ شہر و […]

شہریوں کی آزادانہ سرگرمیوں پر لگام کسنے کی کوشش : علی محمد ساگر

طاقت پر مبنی پالیسی کی ایک خطرناک کڑی : نعیم اختراندرابی

شہریوں کی آزادانہ سرگرمیوں پر لگام کسنے کی کوشش : علی محمد ساگر

سرینگر ۱۷، مئی ؍کے این ایس ؍ ریاستی سرکارکی جانب سے شہرکے مضافاتی علاقہ زکورہ میں 60 کنال سرکاری اراضی مرکزی پولیس فورس یعنی سی آرپی ایف کونناوے سال کیلئے پٹے پرفراہم کئے جانے کے اقدام کیخلاف مین اسٹریم جماعتوں اورلیڈروں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ۔ نیشنل کانفرنس کے سینئرلیڈراورپارٹی کے جنرل سیکرٹری علی […]

بھدوارہ شہری ہلاکت پر کانگریس کی مذمت ، مجرموں کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ

گائو رکھشک مہم شروع کرنے والے اب شکست کا مز ہ چکیں : جی اے میر

بھدوارہ شہری ہلاکت پر کانگریس کی مذمت ، مجرموں کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ

سرینگر ۱۷، مئی ؍کے این ایس ؍ پردیش کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے بھدروہ میں شہری ہلاکت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ گائو رکھشک مہم شروع کرنے والے اب جموں و کشمیر میں شکست کا مزہ چکیں گے ۔ انہوںنے بتایا کہ بھدرواہ شہری ہلاکت سے یہ بات […]

نئی دلی کی گذشتہ5سالہ کشمیر پالیسی مکمل طور پر ناکام

مرکز میں بننے والی نئی حکومت وقت ضائع کئے بغیر کشمیر کے تئیں اپروچ میں تبدیلی لائے:ڈاکٹر کمال

نئی دلی کی گذشتہ5سالہ کشمیر پالیسی مکمل طور پر ناکام

سرینگر ۱۷ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مرکز کی سخت گیر پالیسی اور رویہ نے ریاست کو تباہی اور بربادی کے دہانے پر لاکھڑا کیا، حالات ٹھیک ہونے کے بجائے دن بہ دن ابدتر ہوتے جارہے ہیں کشمیر نیوز […]

خطے میں خون خرابہ کے لئے بھارتی حکمرانوں کی ضد اور ہٹ دھرمی ذمہ دار: گیلانی

پلوامہ ،شوپیان میں جان بحق جنگجوئوں اورشہریوںکو خراج عقیدت

خطے میں خون خرابہ کے لئے بھارتی حکمرانوں کی ضد اور ہٹ دھرمی ذمہ دار: گیلانی

سرینگر ۱۷ ، مئی ؍کے این ایس ؍ چیرمین حریت سید علی گیلانی نے پلوامہ اور شوپیان میں شہید ہوئے مجاہدین اور عام شہریوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس خطے میں جو بھی خون خرابہ اور انسانی زندگیوں کا اتلاف ہورہا ہے، اس کے لیے صرف اور صرف […]

نوجوان بھارت کی غلامی سے نجات کے لئے گرم لہو بہارہے ہی:صحرائی

شوپیان اور پلوامہ معرکوں میں جاں بحق جنگجوئوں کو خراج عقیدت پیش

نوجوان بھارت کی غلامی سے نجات کے لئے گرم لہو بہارہے ہی:صحرائی

سرینگر ۱۷ ، مئی ؍کے این ایس ؍ چیرمین تحریک حریت جموں کشمیر محمد اشرف صحرائی نے معرکہ شوپیان اور پلوامہ میں شہید ہوئے مجاہدین کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان حق خود ارادیت کے حصول اور بھارت کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کے لئے اپنا گرم گرم لہو بہارہے ہیں […]

شوپیان ہرپورہ وائلڈ لائف سنچری سے سڑک تعمیر کرنا جنگلی حیاتیات کےلئے خطرہ ۔

جنگلی جانوروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا سپریم کورٹ اور نیشنل وائلڈ لائف بورڈ کی احکامات کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ماہرین

شوپیان ہرپورہ وائلڈ لائف سنچری سے سڑک تعمیر کرنا جنگلی حیاتیات کےلئے خطرہ ۔

جب تک نہ فارسٹ اور وائلڈ لائف محکموں سے عدم اعتراض سند حاصل کریں تب تک آر اینڈ بی شوپیان سڑک کو ہاتھ نہ لگائے ۔۔۔۔۔عدالت عالیہ  الحاق رپورٹ ۔۔۔۔۔۔ایک طرف سرکاری ادارے جنگلات کے تحفظ ،ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے اور قومی سرمایہ بچانے کے لئے بڑے بڑے دعوے کتے رہتے ہیں وہی دوسری […]

نمک کا زیادہ استمعال کرنے سے وادی میں معادے کے کنسر بیماری میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ 

زیادہ نمک ہی بلڈپریشراوراسٹروک کےلئے سب سے بڑی وجہ ہے  ۔۔۔طبی ماہرین ۔۔۔۔۔۔

نمک کا زیادہ استمعال کرنے سے وادی میں معادے کے کنسر بیماری میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ 

الحاق رپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔ہر ایک چیز کی اپنی ایک مقرر شدہ حد ہوتی ہے اور جب جب بھی انسان اس حد کو غیر ضروری طور پر کرلیتا ہے تو اسکے نتائج بیانک ہوتے ہیں اور وہ عمل کسی بھی حالت میں مفید نہیں ہوتا ہے ۔طبی ماہرین کے سرسری سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے […]

روسی سفیدوں کے درختوں سے نکلنے والی روئی سے لوگ کئی طرح کے امراض میں ہورہے ہیں مبتلا ۔۔۔

عدالت عالیہ کے احکامات کے باوجود صوبائی انتظامیہ  روسی سفیدہ کے درختوں کی شجر کاری پر کنٹرول کرنے میں ہوئی ہے ناکام ۔۔عوامی حلقے 

روسی سفیدوں کے درختوں سے نکلنے والی روئی سے لوگ کئی طرح کے امراض میں ہورہے ہیں مبتلا ۔۔۔

الحاق خبر ۔۔۔۔وادی کشمیر میں روسی سفیدہ کے درختوں سے نکلنے والے روئی میں تشویشناک اضافہ دن بہ دن سنگین صورتحال اختیار کررہا ہے جبکہ روئی نکلنے کا سیزن شروع ہوتے ہی چھاتی کے امراض میں مبتلا مریض مزید تکلیف دہ بیماریوں سے دوچار ہونے لگتے ہیں جبکہ سفیدوں کے درختوں سے نکلنے والی روئی […]