مجوزہ عیدگاہ چلوپروگرام پرانتظامیہ کی مکمل قدغن

شہرخاص محصور ،میرواعظ سمیت کئی لیڈران خانہ نظربند

مجوزہ عیدگاہ چلوپروگرام پرانتظامیہ کی مکمل قدغن

تاریخی جامع مسجد،میرواعظ منزل اورمزارشہداء عیدگاہ سیل ،جگہ جگہ رکائوٹیں سرینگر ۲۱، مئی ؍کے این ایس ؍ شہید ملت میرواعظ مولوی محمدفاروق اور شہید حریت خواجہ عبدالغنی لون کی برسیوں کے موقع پر حریت کانفرنس ’ع‘ اورعوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہڑتال کال اور ’عید گاہ مارچ ‘پروگرام کے پیش نظر منگل […]

ڈائریکٹر ہاٹیکلچر کشمیر نے جنوبی کشمیر کے مختلف اضلاع کیا دورہ اور چھوٹی بڑئ نرسریوں کا لیا جائزہ ۔

غیر حاضری کی پاداش میں ہاٹیکلچر ڈیولپمنٹ آفیسر کو ڈائریکٹر ہاٹیکلچر کشمیر نےکیا معطل۔۔ ۔۔۔۔۔۔

ڈائریکٹر ہاٹیکلچر کشمیر نے جنوبی کشمیر کے مختلف اضلاع کیا دورہ اور چھوٹی بڑئ نرسریوں کا لیا جائزہ ۔

الحاق خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈائریکٹر ہاٹیکلچر کشمیر اعجاز احمد بٹ نے منگل کے روز شوپیان ،پلوامہ اور اونتی پورہ علاقہ جات کا دورہ کرکے مختلف نرسریوں کا جائزہ لیا ۔ اس دوران اونتی پورہ دفاتر کے دورے کے دوران ڈائریکٹر موصوف نے ہاٹیکلچر ڈیولپمنٹ آفیسر کو ڈیوٹی  سے غیر حاضررہنے کے معاملے پر معطلی کے احکامات صادر […]

جہانگیر چوک،رامباغ فلائی اْوور کا دوسرا حصہ:22مئی کوعوام کے نام وقف ہوگا

اب15منٹ کا سفر ایک منٹ میں طے ہوگا ،لالچوک جانے والی گاڑیوں کو زیادہ آرام ملے گا :محکمہ

جہانگیر چوک،رامباغ فلائی اْوور کا دوسرا حصہ:22مئی کوعوام کے نام وقف ہوگا

سرینگر ۲۱، مئی ؍کے این ایس ؍ جہانگیر چوک رام باغ فلائی اُور کے دوسرے حصے کو 22مئی بروز بدھ کو عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔اس دوران حکام کے مطابق اب فلائی اور سے15منٹ کا سفر صرف1منٹ میں طے ہونے کے ساتھ ساتھ لالچوک جانے والی گاڑیوں کیلئے بہت ہی آرام دہ ثابت […]

سوپور پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش گرفتار

ملزمان کیخلاف قانونی دفعات کے تحت کیس درج

سوپور پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش گرفتار

سوپور ۲۱، مئی ؍کے این ایس ؍ شمالی قصبہ سوپورمیں پولیس نے ایک اچانک کارروائی عمل میں لاکرنشہ آورادویات کادھندہ کرنے والے 2منشیات فروشوں کوگرفتارکرلیا۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق شمالی قصبہ سوپورمیں پولیس نے ایک اچانک کارروائی عمل میں لاکرنشہ آورادویات کادھندہ کرنے والے 2منشیات فروشوں کوگرفتارکرلیا۔پولیس کے جاری بیان میں بتایاگیاکہ سوپورپولیس […]

آنجہانی راجیو گاندھی قدآور لیڈر، خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: غلام احمد میر

28ویں برسی پر ریاستی کانگریس کی خصوصی تقریب میں مقررین کا اظہار خیال

آنجہانی راجیو گاندھی قدآور لیڈر، خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: غلام احمد میر

سرینگر ۲۱، مئی ؍کے این ایس ؍ ریاستی کانگریس سے وابستہ سینئرلیڈران نے ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو اُن کی 28برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آنجہانی نے ملک کو اتحاد، بھائی چارے اور ترقی کی راہ دکھلائی۔اس موقعے پر میٹنگ کے دوران پارٹی لیڈران نے […]

مرکز اور ریاستی حکومت نے شہر سرینگر کو یکسر نظر انداز کیا

پی ڈی پی کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر دانشمندانہ فیصلوں سے شہری زندگی بری طرح متاثر: عمر عبداللہ

مرکز اور ریاستی حکومت نے شہر سرینگر کو یکسر نظر انداز کیا

11میونسپل کارپوریٹروں کی نیشنل کانفرنس میں شمولیت سرینگر ۲۱، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بتایا کہ شہر سرینگر کو گزشتہ کئی برسوں کے دوران مرکزی و ریاستی حکومتوں نے مکمل طور پر نظر انداز کردیا ہے اور حقیر سیاسی مفادات کیلئے یہاں کے عوام کا استحصال کیا […]

مقامی نوجوانوں کا بندوق اُٹھانا تشویشناک معاملہ: لیفٹیٹ جنرل رنبیر سنگھ

2018کے مقابلے میں امسال نمایاں کمی، صرف 40نے ہتھیار اُٹھائے

مقامی نوجوانوں کا بندوق اُٹھانا تشویشناک معاملہ: لیفٹیٹ جنرل رنبیر سنگھ

سرینگر ۲۰، مئی ؍کے این ایس ؍ فوج کے شمالی کمانڈ کے سربراہ لیفٹنٹ جنرل رنبیر سنگھ نے بتایا کہ مقامی نوجوانوں کی عسکری صفوں میں شمولیت ایک پریشان کن معاملہ ہے۔جی او سی نے بالا کوٹ ایئر اسٹرائیک کو بڑی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی کے نتیجے میں ملکی افواج […]

لاپتہ اُستاد کی تلاش ختم؛ 8روز بعد لاش جھیل ولر سے برآمد

کیس درج، تحقیقات شروع، لاش طبی لوازمات کے بعد ورثا کے سپرد

لاپتہ اُستاد کی تلاش ختم؛ 8روز بعد لاش جھیل ولر سے برآمد

بانڈی پورہ ۲۰، مئی ؍کے این ایس ؍ 8روزقبل گھرسے ڈیوٹی روانہ ہونے کے بعدپُراسرارطورپرلاپتہ ہوئے جواں سال اسکول ٹیچرکی نعش جھیل وُلرسے برآمدہونے کے بعدشمالی قصبہ بانڈی پورہ میں سخت فکروتشویش کی لہردوڑگئی ۔کشمیرنیوزسروس(کے این ایس )کومعلوم ہواکہ اسکول ٹیچر 27سالہ مشتاق احمدلون ولدعبدالرحمان لون ساکنہ گریزحال مقام سکونت شیخ پورہ کالونی مانتری گام […]

ہلاکت غیر انسانی، دہشت گردانہ: محبوبہ مفتی

اہل خانہ کیساتھ دلی تعزیت کا کیا اظہار

ہلاکت غیر انسانی، دہشت گردانہ: محبوبہ مفتی

سرینگر ۲۰، مئی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کولگام میں پارٹی ورکرکی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قتل ناحق قرار دیا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے گزشتہ دنوں نامعلوم بندوق برداروں کی […]

شہری ہلاکتیں دردناک: تاریگامی

گولی اُدھر کی ہو یا اِدھر کی،مرتا صرف کشمیر ہے

شہری ہلاکتیں دردناک: تاریگامی

سرینگر ۲۰، مئی ؍کے این ایس ؍ سی پی آئی (ایم) کے ریاستی لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے زنگل پورہ کولگام میں بندوق برداروں کی طرف سے پی ڈی پی کارکن کو ہلاک کرنے کی کارروائی کی شدید مذمت کی۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق سی پی آئی (ایم) کے ریاستی لیڈر محمد […]