تبدیلی کیلئے صالح معاشرے کا قیام ناگزیر: میر واعظ

نوجوان جب تک بیدار نہ ہو، قوم یا سماج میں تحرک پیدا ہونا ناممکن

تبدیلی کیلئے صالح معاشرے کا قیام ناگزیر: میر واعظ

اسلامیہ ہائر اسیکنڈری اسکول راجوری کدل میں سیمینار سے میرواعظ کا خطاب سرینگر ۲۰، مئی ؍کے این ایس ؍ انجمن نصرۃ الاسلام کے سربراہ اور حریت (ع) چیرمین میرواعظ عمر فاروق نے تبدیلی کیلئے ایک صالح معاشرہ کے قیام کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب تک نہ ہم اپنے اندر تبدیلی پید اکریں […]

بانڈی پورہ کے استاد کی اغواکاری اور قتل پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ رنجیدہ

لواحقین کیساتھ اظہارِ یکجہتی ، حکومت سے تحقیقات کا کیا مطالبہ

بانڈی پورہ کے استاد کی اغواکاری اور قتل پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ رنجیدہ

سرینگر ۲۰، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بانڈی پورہ میں جواں سال استاد مشتاق احمد لون کی اغواکاری کے بعد قتل کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بانڈی پورہ میں جواں سال […]

پیلٹ متاثرین کا پریس کالونی سرینگر میں احتجاج

شاٹ گن پر فوری پابندی عائد کرنے کا کیا مطالبہ

پیلٹ متاثرین کا پریس کالونی سرینگر میں احتجاج

سرینگر ۲۰، مئی ؍کے این ایس ؍ مہلک ہتھیار پیلٹ گن سے متاثرہ سینکڑوں افراد نے سرینگر میں احتجاج کرتے ہوئے پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔پیلٹ متاثرین کا کہنا تھا کہ اس مہلک ہتھیار سے نہ صرف انسان کی بینائی متاثر ہوجاتی ہے بلکہ اس کے […]

وادی میں جنگجومخالف آپریشنوں میں تیزی

پلوامہ اور سوپور میں جھڑپ کے دوران 4جنگجو جاںبحق

وادی میں جنگجومخالف آپریشنوں میں تیزی

کوکرناگ میں گولیوں کا تبادلہ، جنگجو فرار ہونے میں کامیاب مکمل ہڑتال سے عام زندگی مفلوج، ریل اور انٹرنیٹ خدمات معطل، جنگجوئوں کی تجہیز و تکفین میں لوگوں کی بھاری شرکت پلوامہ، کوکرناگ، سوپور ۱۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ پلوامہ، کوکرناگ اور سوپور میں فوج اور جنگجوئوں کے مابین خونین معرکہ آرائیاں واقع […]

حالات کو معمول پر لانے کیلئے اسمبلی چنائو ناگزیر: ناصر اسلم وانی

فارغ کئے گئے احتجاجی کنٹریکچول لیکچرروں کیساتھ نیشنل کانفرنس کا اظہار یکجہتی

حالات کو معمول پر لانے کیلئے اسمبلی چنائو ناگزیر: ناصر اسلم وانی

سرینگر ۱۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے اعلیٰ سطحی وفد نے پرتاپ پارک میں احتجاج پر بیٹھے محکمہ تعلیم سے فارغ کئے گئے کنٹریکچول لیکچرروں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کیا اور گورنر انتظامیہ پر زور دیا کہ ان بے روزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کیساتھ انصاف کیا جائے اور ان کی معیاد میں […]

الطاف بخاری گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقی

عوامی مسائل اور تعمیر و ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال

الطاف بخاری گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقی

سرینگر ۱۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سابق وزیر خزانہ سید الطاف بخاری نے جمعہ کی شام ریاست کے گور نر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے گورنر سے عوام کو درپیش مختلف نوعیت کے مسائل کو حل کرنے میں ذاتی مداخلت کی اپیل کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( […]

موہن پورہ پکھر پورہ میں لوگوں کا انوکھا احتجاج

لوگوں نے تنگ آکر بجلی کی ترسیلی لائن کو اُکھاڑ پھینک دیا

موہن پورہ پکھر پورہ میں لوگوں کا انوکھا احتجاج

بڈگام ۱۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ وسطی ضلع بڈگام کے موہن پورہ پکھر پورہ میں لوگوں نے بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف تنگ آکر انوکھا احتجاج درج کر کے گائوں سے بجلی کے ترسیلی نظام کو اکھاڑنے کے بعد ترسیلی لائنوں کو محکمہ کے سپرد کردیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس […]

حکمرانوں نے وادی کشمیر کو آگ وآہن کے حوالے کردیا: صحرائی

نوجوانوں کو جیلوں میں ٹھونس کر ان کے مستقبل کو جان بوج کر تاریک بنایا جارہا ہے

حکمرانوں نے وادی کشمیر کو آگ وآہن کے حوالے کردیا: صحرائی

سرینگر ۱۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ تحریک حریت چیرمین محمد اشرف صحرائی نے پنزگام پلوامہ میں جاں بحق جنگجو نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے پوری وادی کو بالعموم اور جنوبی کشمیر کو بالخصوص آگ و آہن کے حوالے کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کو موصولہ […]

بی جے پی لیڈرجتیندر سنگھ نے مسئلہ کشمیر کو ’’فرضی داستان‘‘ قرار دیا

کہا مرحوم شیخ عبداللہ نے دل کی رضامندی سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قبول کیا

بی جے پی لیڈرجتیندر سنگھ نے مسئلہ کشمیر کو ’’فرضی داستان‘‘ قرار دیا

مسئلہ صرف اُس پار والے کشمیر کا ہے جو پاکستان کے ناجائز قبضے میں ہے سرینگر ۱۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی کے سینئر لیڈر جتیندر سنگھ نے مسئلہ کشمیر کو ایک ’’فرضی داستان‘‘ قرار دیتے ہوئے اس کو پیدا کرنے میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس کو ذمہ دار ٹھہرایا۔جتیندر سنگھ […]

فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کی جانب سے ماہ جون کیلئے صرف 50فیصدی راشن واگزار

مفتی محمد سعید فوڈ انٹائٹلمنٹ اسکیم کے تحت واگزار کئے جانے والے راشن میں بھی اڑچنیں پیدا

فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کی جانب سے ماہ جون کیلئے صرف 50فیصدی راشن واگزار

سرینگر ۱۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ فوڈ کارپوریشن آف انڈیا نے صارفین کیلئے ماہ جون میں صرف 50فیصدی راشن واگزار کیا ہے۔ادھر معلوم ہو اہے کہ فوڈ کارپوریشن آف انڈیا نے مفتی محمد سعید فوڈ انٹائٹلمنٹ اکیم کے تحت واگزار کئے جانے والے راشن کو بھی ابھی تک واگزار نہیں کیا ہے۔ کشمیرنیوز […]