سرینگر ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگرنے شہر خاص کے ملک صاحب نوہٹہ میں ہولناک آگ کی واردات میں 6مکانوں کے خاکستر ہونے پر گہرے صدمے کا اظہار کیاہے اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کے […]
اندرون و بیرون ریاست جیلوں میں بند پڑے سیاسی قیدیوں کو نظر اندا ز نہ کیا جائے
سرینگر ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت کانفریس (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے بھارت اور پاکستان کی جانب سے ماہ صیام میں آپسی خیرسگالی کے تحت اسیران کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئندہ قدم قرار دیا۔ انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ اسی خیر سگالی جذبے […]
پٹن،ناربل، میر گنڈ، بانڈی پورہ، سمبل، ہندوارہ اور گاندربل سمیت کئی علاقوں میں احتجاج اور جھڑپیں
47فورسز اہلکاروں سمیت 60افراد زخمی، ایک کی حالت نازک ’’تحقیقاتی عمل میں کوئی خامی نہیں ہوگی، لوگ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں‘‘: ڈی آئی جی شمالی کشمیر سرینگر ١٣ ، مئی ؍کے این ایس ؍ ملک پورہ ترہگام سمبل بانڈی پورہ میں تین سالہ معصوم بچی کی بے رحمانہ آبروریزی کے خلاف سوموار کو […]
سرینگر ١٣ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سمبل بانڈی پورہ میں پیش آئے شرمناک واقعے سے متعلق صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے لوگوں کو پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کوجنگی بنیادوں پرفراہم کیا جائیگا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق ریاستی کے نمائندے اور صوبائی کمشنر برائے […]
بلاجوا ز کارروائیوں کو جواز بخشنے کیلئے عدالتی نظام استعمال کیا جارہا ہے: گیلانی
سرینگر ١٣ ، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے حریت رہنمائوں ا وراُن کے رشتہ داروں کو من گھڑٹ کیسوںمیں پھنسانے کی کارروائیوں کو بدترین اور سیاسی انتقام گیری قرار دیا ۔ انہوں نے بتایا کہ بلاجواز کارروائیوں کو جواز بخشنے کی خاطر عدالتی نظام کو بھی استعمال […]
سرینگر ١٣ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے ترگام سمبل سوناواری میں پیش آئے انسانیت سوز اور شرمناک واقعہ کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بحیثیت سماج ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم کہاں جارہے ہیں؟ ہم کیسا سماج بنا رہے ہیں اور ہم اپنی […]
محکمہ ایکسائز اور تحصیل انتظامیہ پانپور کی کارروائی
پانپور ١٣ ، مئی ؍کے این ایس ؍ پانیور میں محکمہ ایکسائز اور تحصیل انتظامیہ نے مل کر علاقے میں چھتلم اور کنہ بل علاقے میں 110کنال اراضی پر پھیلی خشخاش کی فصل کو تباہ کیا ہے اس دوران دونوں محکمہ نے بتایا انہوں نے اس بات کا اعہد کیا ہے علاقے کو ان بدت […]
ترال، آئی یو ایس ٹی اور کشمیر یونیورسٹی میں طلبا کا احتجاج
ترال، آئی یو ایس ٹی اور کشمیر یونیورسٹی میں طلبا کا احتجاجسرینگر ١٣ ، مئی ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیر کے سمبل علاقے میں پیش آئے انسانیت سوز واقعے کے خلاف جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال ،اسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ ،کشمیر یونیورسٹی حضرت بل سرینگر میں زیر تعلیم طلبا ء […]
سرینگر جموں شاہراہ پر تازہ پسیاں گر آنے کے بعد ٹریفک میں پھر خلل،5ہزار گاڑیاں درماندہ
سرینگر ۱۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر میں گزشتہ روز کی ہلکی بارشوں کے بعد سنیچر کے صبح سرینگر اور دیگر علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی جس کے نتیجے میںندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے علاوہ اکثر علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں ہیں جس کے نتیجے میں […]