مودی شکست خوردگی کا شکار،ہر محاذ پر ناکام ہوچکے ہیں
سرینگر ۱۰ ، مئی ؍کے این ایس ؍ وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی پر نازیبا ریمارکس جاری کرنے اور بعد ازاں گورنر ستیہ پال ملک کی طرف سے نریندر مودی کی حمایت کرنے پر کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے الزام عائد کرتے ہوئے […]
متعدد سرکاری اسکولوں میںدرس و تدریس کا عمل متاثر سرینگر ۱۰ ، مئی ؍کے این ایس ؍ تعلیمی سال شروع ہونے کے ساتھ ہی محکمہ تعلیم نے گزشتہ سال آرضی بنیادون پر تعینات کئے اساتذہ کو سکولوں سے چھٹی جبکہ باقی عملے کے ایک بڑے حصے کو تربیت میں شریک ہونے کا حکم نامہ جاری […]
ضلع افسران اگر سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گے تو صورتحال تشویشناک بن سکتی ہے ۔۔عوامی حلقے
الحاق خبر۔پہاڑی ضلع شوپیان میں میواہ درختوں میں جراسیم اور سکیب کش ادویات کے استمال کی وجہ سے باغات کے گردونواح میںقائم کئے گئے سرکاری اورپرویٹ اسکولوںمیں زیر تعلیم بچوںکے نشونمانہ پر مضر اثرات مرتب ہونے کے خطرات کے پیش و نظر والدین شدیداضطراب اور تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔اس دوران والدین نے الزام لگایا […]
الحاق رپورٹ۔۔۔۔۔ سابقہ حکومتوں کے دور میںسرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں مبینہ طور ہوئی غیر قانونی تقریریوں کی تحقیقات میں اگرچہ کئی بار تحقیقی کمیٹیاں تشکیل دی گئی اور کئی بار ہاوس کمیٹیاںوجود میں لائی گئی لیکن حیریت انگیز طور پر اس حوالے سے تحقیقات کی رپورٹ کو منظر عام پرنہیں لایا گیاتاہم اب […]
کہا انتخابات کے نتیجے میں میں پروجیکٹوں پر جاری کام کی رفتار میں کمی واقع ہوئی سرینگر ۹ ، مئی ؍کے این ایس ؍ ریاستی گورنر ستیہ پال ملک نے بتایاکہ سرینگر جموں شاہراہ پر سنگم کے قریب ٹول ٹیکس وصول کرنے کے معاملے کو مرکزی سرکار کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے مقامی […]
غلی سڑی سبزیاں استعمال کرنے پر لوگ مجبور،جموں کشمیر سیول سوسائٹی کااحتجاج چھڑنے کی دھمکی
سرینگر ۹ ، مئی ؍کے این ایس ؍ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں اشیاء ضروریہہ کی قیمتوں میں کمی کے بجائے محکمہ امورصارفین کی جانب اضافہ کرنے پر لوگوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اقدام کو صارفین دشمن قرار دیا ہے ۔اس دوران جموںکشمیر سیول سوسائٹی نے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے […]
بی جے پی وقت ضائع کئے بغیر اپنی شکست کو تسلیم کرے: غلام احمد میر
سرینگر ۹ ، مئی ؍کے این ایس ؍ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے ملک کے سابق وزیراعظم اور پارٹی کے سابق رہنما راجیو گاندھی کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کی کارروائی پر برستے ہوئے کہا کہ اس طرح کے طرز عمل سے نریندر مودی […]
مذاکراتی عمل جاری رہتا توآج صورتحال مختلف ہوتی: ڈاکٹر مصطفی کمال
سرینگر ۹ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شیخ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستان واقعی جموں وکشمیر اور خطے میں دیرپا امن اور شانتی کی متمنی ہے تو نئی دلی کو دفعہ370کی مکمل بحالی، 1953سے پہلے کی پوزیشن اور دہلی اگریمنٹ کو بحال کرنا ہوگا […]
صحافیوں کی مزاحمت نے لوگوں کے سر فخر سے اُونچے کردئے
سرینگر ۹ ، مئی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی نے لیہہ میں بی جے پی کی طرف سے صحافیوں کو رشوت دینے پر ضلعی انتظامیہ کی تازہ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدام سے جمہوری اداروں پر لوگوں کا اعتماد مزید مضبوط ہوگا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے […]