اکثریت ملی تو دفعہ 370کو ختم کیا جائیگا: جتیندر سنگھ
’’ہندو دہشت گردی‘‘ کانگریس کی اختراع، کسی مذہب کیساتھ جوڑنا صحیح نہیں سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ وزیر اعظم دفتر میں وزیر مملکت اور بی جے پی کے سینئر لیڈر جتیندر سنگھ نے اس بات کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے بالکل تیار ہے […]
ریاستی حکومت ہلاکت کیلئے برابر کی ذمہ دار:کوندر گپتا
کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، ہے اور رہے گا: ست پال شرما جموں ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ گزشتہ دنوں مشتبہ جنگجوئوں کی طرف سے بی جے پی کے نائب ضلع صدر برائے اننت ناگ گل محمد میر ساکن کی ہلاکت کیخلاف بی جے پی نے جموں میں واقعے کے خلاف احتجاج […]
سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ کانگریس پارٹی نے پانپورمیں دوبارہ الیکشن کرائے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے اُمیدواراور پی ڈی پی کے غنڈوں پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے یہاں جعلی ووٹنگ کا ارتکاب کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق جموں کشمیر […]
سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدراور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے رمضان المبارک کی آمد پر ریاست کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپیل کی کہ وہ رمضان المبارک کے دوران خصوصاً پنجگانہ نماز، سحری وافطار اور تراویح کے دوران عالم انسان […]
مسئلہ کشمیر کو الیکشن سیاست کے زاویے سے نہ دیکھا جائے
سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت (گ)چیرمین سید علی گیلانی نے بستر علالت سے اپنی غیور قوم کے نام ایک تہینیتی پیغام میں شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی سات لاکھ سے زائد فوج کے علاوہ نیم فوجی دستوں اور بھاری بھر پولیس انتظامیہ کی موجودگی میں یہاں کے مظلوم عوام […]
اشوک کول اور دیگراں احتجاج کے طور پر سیکورٹی کو واپس کریں گے
سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی کی طرف سے آج منگلوار کو سرینگر میں پارٹی کارکنان بشمول نائب ضلع صدر اننت ناگ کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا جائیگا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں وکشمیر میں پارٹی سے وابستہ لیڈران و کارکنان کی […]
شوپیان، پلوامہ ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ کے دوران شوپیان علاقے میں نامعلوم افراد نے پولنگ مرکز پر پیٹرول بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں یہاں افراتفری کا ماحول پیدا ہوا۔ ادھر واقعے کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام نے […]
رقومات کی عدم ادائیگی کے نتیجے میں احتجاجی لہر چھیڑنے کاکیا اعلان
سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ وادی کے ساتھ امتیازی سکول روا رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے تعمیراتی ٹھیکداروں نے ٹاون ڈرینیج کے14کروڑ روپے کی واجب الادا رقومات ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے الٹی میٹم دیا کہ اگر10روز تک رقوماقت واگزار نہیں کئے گئے تو وہ سڑکوں پر آئنگے۔ کشمیرنیوز سروس […]
جموں / 3مئی : جموں و کشمیر بینک جموں ڈویژن کے افسران کی جانب سے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بینک کی جانب سے نئے مراحل طے کرتے ہوئے نئی بلندیوں کو چھونے میں بینک چیرمین پرویز احمد کی بہتر منصوبہ بندی کے حوالے سے ان کی کاوشوں اور کوششوں کی سراہنا […]
برہان وانی کے قریبی ساتھی سمیت3مقامی جنگجوجاں بحق، اہلکار اور شہری زخمی
کئی مقامات پرپُرتشددمظاہرے ،2درجن افرادزخمی؛ مکان زمین بوس،علاقے میں ہڑتال،ریل و انٹرنیٹ سروس معطل سرینگر ۰۳ ، مئی ؍کے این ایس ؍ اننت ناگ لوک سبھانشست کیلئے ہورہے انتخابات کے تیسرے مرحلے سے 2روزقبل پہاڑی ضلع شوپیان کے آڑکھارامام صاحب نامی گائوں میں جمعہ کی صبح ہوئی ایک خونین معرکہ آرائی کے دوران حزب المجاہدین […]