لوگوں نے ماضی میں بھی کامیاب بنایا، آج بھی کامیاب بنائیں گے

مرحوم مفتی سعید کے چھوڑے کارکنان میرے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: محبوبہ مفتی

لوگوں نے ماضی میں بھی کامیاب بنایا، آج بھی کامیاب بنائیں گے

سرینگر۲۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے دوران اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح لوگوں نے مجھے ماضی میں سپورٹ کیا ، میں پراُمید ہوں کہ […]

پی ڈی پی کو اقتدار کیا ملا، عوام کیخلاف جنگ چھیڑدی

موجودہ انتخابات کے دوران عوام قلم دوات کی وعدہ خلافیوں کا حساب چکتا کریں: نیشنل کانفرنس

پی ڈی پی کو اقتدار کیا ملا، عوام کیخلاف جنگ چھیڑدی

سرینگر۲۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے اُمیدوار برائے جنوبی کشمیر جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے پی ڈی پی پر تابڑ توڑ حملہ بولتے ہوئے کہا کہ قلم دوات اور کنول کی مخلوظ حکومت کے سایہ تلے جہاں ریاست بھر کے عوام کو مصائب اور آلام جھیلنے پڑے وہیں جنوبی کشمیر کے لوگوں […]

فرنٹ چیرمین کو کوئی گزند پہنچی تو ذمہ داری حکومت ہندوستان پر عائد ہوگی: گیلانی

قیدیوں کے حقوق کی علمبردار جماعتیں بھارت کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں

فرنٹ چیرمین کو کوئی گزند پہنچی تو ذمہ داری حکومت ہندوستان پر عائد ہوگی: گیلانی

سرینگر۲۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ حریت (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے فرنٹ چیرمین محمد یاسین ملک کی این آئی اے کی تحویل میں بگڑتی صحت پر اپنی گہری فکرمندی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موصوف کی زندگی کے ساتھ جان بوجھ کر کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے حکومت ہند […]

پونچھ میں سڑک حادثہ، خاتون لقمہ اجل، 2دیگر زخمی

پونچھ میں سڑک حادثہ، خاتون لقمہ اجل، 2دیگر زخمی

پونچھ۲۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ سرحدی ضلع پونچھ میں سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوئی جبکہ واقعے میں مزید2افراد زخمی ہوگئے جنہیں علاج و معالجے کی خاطر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پونچھ منتقل کیا گیا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق سرحدی ضلع پونچھ میں منگلوار کو اُس وقت […]

سری لنکا حملہ بزدلانہ اور شرمناک

مرتکبین انسانیت کے قاتل: غلام احمد میر

سری لنکا حملہ بزدلانہ اور شرمناک

سرینگر۲۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ ریاستی کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے سری لنکا میں ہوئے بم دھماکوں کی کڑی مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اور شرمناک قرار دیا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق ریاستی کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے سری لنکا میں ہوئے سلسہ وار بم دھماکوں کی […]

تواریخی جامعہ مسجد شوپیان کے گردنواح میں مونسپل کمیٹی نے چھاپڑی فروشوں کا ہٹایا ناجائز قبضہ ،مقامی لوگوں نے کی اسکی سراہنا ۔۔۔۔

تواریخی جامعہ مسجد شوپیان کے گردنواح میں مونسپل کمیٹی نے چھاپڑی فروشوں کا ہٹایا ناجائز قبضہ ،مقامی لوگوں نے کی اسکی سراہنا ۔۔۔۔

 الحاق خبر ۔۔۔۔ تواریخی جامعہ مسجد کے مرکزی داخلہ راستوں پر چھاپڑی فروشوں کے ناجائز قبضہ ہٹانے کےلئے مونسپل کمیٹی شوپیان کے اہلکاروں نے بڑے پیمانے پر کاروائی شروع کرکے مسجد کے احاطے کو مکمل طور خالی کروایا ۔شوپیان سے الحاق کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ تواریخی جامعہ مسجد شوپیان کے مرکزی داخلہ […]

آر اینڈ بی ڈویژن شوپیان میں ترقیاتی کاموں کی چھان بین کےلئے ویجلنس آرگنائزیشن  نے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی ہے۔

آر اینڈ بی ڈویژن شوپیان میں ترقیاتی کاموں کی چھان بین کےلئے ویجلنس آرگنائزیشن  نے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی ہے۔

کے این ایس  ۔۔۔۔۔۔آر اینڈ بی ڈویژن شوپیان میں تعمیراتی کاموں اور سڑک رابطوں کی تعمیر و تجدید کے دوران مبینہ دھندلیوں کے انکشاف کے بعد ویجلنس آرگنائزیشن نے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی ہے ۔اس دوران سیول سوسائٹی سے وابستہ افراد نے وجلنس آرگنائزیشن کی اس کاروائی کی سراہنا کرتے ہوئے ملوثین کے […]

این سی، کانگریس اور پی ڈی پی اُمیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

18اُمیدوار میدان میں، سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، پولنگ مراکز کے ارد گرد تین دائروں والی سیکورٹی

این سی، کانگریس اور پی ڈی پی اُمیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

سرینگر۲۲، اپریل ؍کے این ایس ؍ لوک سبھان انتخابات کے تیسرے مرحلے کے دوران آج جنوبی کشمیر کی پارلیمانی نشست پر پہلے مرحلے کے دوران ووٹنگ منعقد ہونے جارہی ہے جس دوران ووٹران 18اُمیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ ڈیجیٹل الیکٹرانک ووٹنگ میشینوں میں محفوظ کریں گے۔ اس دوران یہاں نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی […]

ایس ایس پی آفس سوپور پر جنگجوئوں کا حملہ

ہتھ گولہ نشانہ چوک کر سڑک پر پھٹ گیا،جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

ایس ایس پی آفس سوپور پر جنگجوئوں کا حملہ

سوپور۲۲، اپریل ؍کے این ایس ؍ نامعلوم افراد نے ایس ایس پی آفس سوپور پر ہتھ گولہ داغا جو مین گیٹ پر زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا تاہم دھماکے میں کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ادھر حملے کے فوراً بعد فورسز نے ملحقہ علاقوں میں حملہ آوروں کو تلاش […]

قاضی گنڈ میںٹرک آگ سے خاکستر

مختلف قسم کا سامان اور لاکھوں روپے کے نوٹ تباہ

قاضی گنڈ میںٹرک آگ سے خاکستر

قاضی گنڈ۲۲، اپریل ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ پانزتھ علاقے میںسرینگر جموں شاہراہ پرآگ کے ایک پر اسرار واردات میں ایک ٹرک آگ کے شعلوں کی نذرہوئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود مختلف اقسام کے اشیاء اور برتن کے علاوہ لاکھوں روپے کے نوٹ خاکستر ہوئے ۔اس دوران واقعے […]