12,90,318ووٹران کے لئے 1716، مائیگرنٹ ووٹران کیلئے26 پولنگ سٹیشن قائم سرینگر۱۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ ریاست جموں کشمیرکے سرینگر اور ادھمپور پارلیمانی نشستوں کے لئے انتخابی مہم منگل کی شام اختام پزیر ہوئی ۔ اس دوران اس نشست کے لئے9امیداور اقسمت آزمائی کر رہے ہیں ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا سر سرینگر کی نشست […]
گورنر انتظامیہ شاہراہ پر پابندی کو وقار کا معاملہ نہ بنائے: عمر عبداللہ
سابق ریاستی حکومت کے تینوں جماعتوں نے ریاست کو اندھیروں میں دھکیلا سرینگر۱۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ بارہمولہ جموں شاہراہ پر ہفتے میں دو روز عام ٹریفک پر مسلسل پابندی کو سمجھ سے بالاتر قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ ’’میں حیران ہوں کہ نہ تو پولیس […]
سرینگر۱۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ پونچھ رائولاکوٹ پوئنٹ سے کنٹرول لائن کے آر پار تجارت منگل کو دو ہفتوں کی معطلی کے بعد بحال ہوا ، جس دوران 70 مال بردار گاڑیاں آر پار گئیں ۔ ادھرتجارت کی بحالی سے تاجر برادری نے اطمینان کی سانس لی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این […]
بڈگام، گاندربل اور سرینگر اضلاع میں مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل
سرینگر۱۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ چیرمین حریت (گ) سید علی گیلانی نے 18؍اپریل کے انتخابی ڈرامے کا بائیکاٹ اور بڈگام، گاندربل اور سرینگر اضلاع میں مکمل اور ہمہ گیر ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق چیرمین حریت (گ)سید علی گیلانی نے 18؍اپریل کے انتخابی […]
’’محبوبہ کے قافلے پر سنگ باری‘‘کھرم سرہامہ میں ہواپتھرائو؍ایک گاڑی کونقصان ،ڈرائیورزخمی
سرینگر۱۵، اپریل ؍سابق وزیراعلیٰ اورپی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی کوجنوبی کشمیرمیں اُسوقت عوامی مزاحمت کاسامناکرناپڑاجب موصوفہ کی گاڑیوں کے قافلے پرکھرم سرہامہ علاقہ میں نامعلوم افرادنے سخت پتھرائوکیا۔کشمیر نیوزسروس (کے این ایس )کومعلوم ہواکہ اپنی انتخابی مہم کے دوران پی ڈی پی صدراورپارٹی کی اُمیدواربرائے پارلیمانی حلقہ اننت ناگ محبوبہ مفتی نے جنوبی ضلع اننت […]
پی ڈی پی اور بی جے کا اتحاد اامن اورترقی کے نقصان کا ذمہ دار
سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے حوالے سے ناخوش ہیں جس کے نتیجے میںجانے والا وزیر عظم کو انتخابات کے نتائج سے قبل ہی اپنی شکست کا احساس ہوا ہے جبکہ انہوں نے ووٹران میں نقلی پروپگنڈے چلائے ۔ کانگریس اور عوام مل […]
لوگوں نے جم کر بازاروں سے خریداری کی ، ایک ہفتے بعد انٹرنیٹ سروس بحال
کشتواڑ۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ کشیدگی وتنائومیں کمی اورامن وقانون کی صورتحال میں بہتری کے بعدحکام نے کشتواڑ میں 7 روزسے جاری کرفیومیں سوموارکو 3 گھنٹے کی ڈھیل دی ، جس دوران یہاں لوگوں نے گھریلوسامان بشمول اشیائے خودونوش اورادویات وغیرہ کی بازارجاکرخریداری کی ۔ اس دوران حالات میں بہتری کو مد نظر رکھ […]
سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ قومی تحقیقاتی ایجنسی ’این آئی اے‘نے بزرگ مزاحمتی لیڈرسیدعلی گیلانی کے فرزندسیدنعیم گیلانی کوفنڈنگ معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں دوسری نوٹس ارسال کرتے ہوئے 22،اپریل بروزسوموارکوصبح ساڑھے10بجے پیش ہونے کی ہدایت دی ۔کشمیرنیوزسروس (کے این ایس ) کومعلوم ہواکہ گزشتہ دنوں حریت(ع) چیئرمین میرواعظ عمرفاروق کی نئی دہلی […]
راجوری۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ راجوری میں کنٹرول لائن پر بھارت اور پاکستان کی افواج نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ کی ہے ، جس کے نتیجے میں یہاں زبردست افرا تفری کا ماحول پیدا ہوا ۔ تاہم دو طرفہ فائرنگ کے واقعے میں کسی قسم کے نقصان کی […]
ایک گاڑی کونقصان ،ڈرائیورزخمی ،سابق وزیراعلیٰ محفوط
سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ سابق وزیراعلیٰ اورپی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی کوجنوبی کشمیرمیں اُسوقت عوامی مزاحمت کاسامناکرناپڑاجب موصوفہ کی گاڑیوں کے قافلے پرکھرم سرہامہ علاقہ میں نامعلوم افرادنے سخت پتھرائوکیا۔کشمیر نیوزسروس (کے این ایس )کومعلوم ہواکہ اپنی انتخابی مہم کے دوران پی ڈی پی صدراورپارٹی کی اُمیدواربرائے پارلیمانی حلقہ اننت ناگ محبوبہ مفتی […]