دشمن کی ریشہ دوانیوں کے سامنے سینہ سپر ہوکر مرحوم نے قرون اولیٰ کی یاد تاز ہ کردی
سرینگر ۱۸، جون ؍کے این ایس ؍ حریت (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صلاحیتوں اوربے مثال قربانیوں پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔گیلانی کے بقول مرحوم مرسی جیسے نڈر، باغیرت، باصلاحیت […]
طلاب اپنی تمام تر توجہ پڑھائی کی طرف مرکوز کریں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
کشمیر یونیورسٹی میں 23ویں کُل ہند اردو کتاب میلے کا کیاافتتاح سرینگر ۱۵، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کشمیریونیورسٹی کے ابن خلدون آڈیٹوریم میں 23ویں کل ہند کتاب میلے کا افتتاح کرنے کے دوران تعلیم کے حصول پر زور دیا ۔ انہوں نے طلاب پر […]
خصوصی پوزیشن کے دفاع کیلئے نیشنل کانفرنس کو مضبوط کرنا لازمی: علی محمد ساگر
سرینگر ۱۵، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ریاست کے تینوں خطوں کی یکساں تعمیر و ترقی، لوگوں کی خوشحالی، مذہبی آزادی اور خصوصی پوزیشن کا دفاع پارٹی کا بنیادی ایجنڈا ہے جس پر پارٹی آج بھی چٹان کی طرح قائم ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این […]
ہندوستان مذاکرات کیلئے تیار ہوگا تو پاکستان کو سامنے پائیگا
سرینگر ۱۵، جون ؍کے این ایس ؍ شنگھائی کانفرنس میں ہندوپاک مملکتوں کے وزرائے اعظم کے درمیان خوش طبعی کی تصدیق کرتے ہوئے پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کیساتھ مذاکرات برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ حل طلب معاملات کے پرامن تصفیے کیلئے ہندوستان […]
جموں ۱۵، جون ؍کے این ایس ؍ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران پنجاب نمبر کی ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں پھکی ضبط کر کے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے خلاف کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پولیس نے […]
تشدد اور خون خرابے سے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا
سرینگر ۱۳، جون ؍کے این ایس ؍ ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک نے اننت ناگ فدائین حملے کو پاکستان کی کارستانی قرار دیا۔انہوں نے بتایا کہ ریاستی سرکار نے یہاں الیکشن کو پرامن اور خوشگوار ماحول میں منعقد کرایا جو پاکستان کو ہضم نہیں ہوا لہٰذا جوں ہی وادی میں امن کی فضا بحال […]
سرینگر ۱۳، جون ؍کے این ایس ؍ گورنر کے خصوصی مشیر کے وجے کمار نے اننت ناگ فدائین حملے میں کسی بھی سیکورٹی چوک خارج از امکان قرار دیتے ہوئے بتایا کہ جنگجوئوں نے شہری نقل و حرکت کا فائدہ اُٹھاکر فورسز کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگلے ماہ سے شروع ہونے […]
لیہہ سرینگر شاہراہ پر دونوںا طراف سے ٹریفک بحال،لوگوں نے راحت کی سانس لی
سرینگر ۱۳، جون ؍کے این ایس ؍ سرینگر جموں شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کی آمدرفت کے لئے معطل رہی جبکہ گزشتہ دو روز سے شاہراہ پر 3ہزار کے قریب مال اور مسافر بردار گاڑیاں درماندہ ہوکر رہ گئی ہیںجس کے نتیجے میں شاہراہ پر درماندہ مسافروں کو تکلیف دہ حالات کا سامنا کرنا پڑرہا […]
سوپور، جموں ۱۳، جون ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیر کے سوپور اورسرمائی راجدھانی جموں میں پولیس نے دو الگ الگ کاروائیوں کے دوران 5ہیرائن اسمگلروںکو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیرائن اور نقدی برآمد لر لی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر کے تحقیقات […]
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی پارٹی عہدیداران اور کارکنوں کو ہدایت
سرینگر ۱۳، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کو اس وقت زبردست مشکلات اور خطرات کا سامنا ہے اور موجودہ صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم اپنے ذاتی مفادات اور دلچسپیاں بلائے طاق رکھ کر ریاست کے […]