بڈگام، گاندربل ۱۰، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے چرار شریف جاکر یہاں اسلام کی سربلندی اور ریاستی عوام کی خوشحالی کے دعا مانگی۔ انہوں نے بعد میں تولہ مولہ گاندربل جاکر یہاں مقامی و مہاجر پنڈت برادری سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔ کشمیرنیوز سروس […]
انسداد رشوت ستانی کی حمایت کرتے ہیں تاہم جارحانہ طریق کار ناقابل قبول
سرینگر ۱۰، جون ؍کے این ایس ؍ عوامی نیشنل کانفرنس کے سنیئر نائب صدر مظفر شاہ نے جموں و کشمیر بینک کے چیر مین پر ویز احمد نینگرو کو عہدے سے بر طرف کرنے کے طریق کی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پہلے تو چیرمین کو برطرف کیا گیا اور بعد میں چند […]
ڈورو میں مکمل ہڑتال اور پرتشدد جھڑپیں، ضلع بھر میں انٹرنیٹ منقطع اننت ناگ ۸، جون ؍کے این ایس ؍ پنجرن پلوامہ میں ہوئی خونین معرکہ آرائی کے 24گھنٹوں بعد ہی ویری ناگ کے جنگلاتی علاقے نوگام میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر تصادم آرائی میں جیش محمد سے وابستہ مقامی جنگجو […]
زخمی 6 سالہ بچہ دم توڑ بیٹھا،مرنے والوں کی تعداد 5
اُوڑی ۸، جون ؍کے این ایس ؍ اُوڑی میں گزشتہ ہفتے گیس سلنڈردھماکے میں زخمی ہوئے افراد خانہ میں سے ایک اور زخمی بچہ کئی روز تک ایمز دلی میں زیر علاج رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا جس کے ساتھ ہی حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 5تک […]
پونچھ ۸، جون ؍کے این ایس ؍ پونچھ میں کنٹرول لائن پربھارت اور پاکستان کی افواج کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس دوران دونوں ممالک کی افواج نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر شدید گولہ بھاری کی جس کے نتیجے میں علاقے میں زبردست خو و ہراس کا ماحول پیدا ہوا ۔اس دوران […]
آنے والا وقت انتہائی کٹھن اور مشکل ترین ہوگا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
گاندربل ۸، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بتایا کہ ریاست جموں وکشمیر اس وقت ایک مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے اور ہر طرف سے سازشوں کے جال بنے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ملک کیساتھ ساتھ ریاست جموں وکشمیر میں بھی دن بہ دن فرقہ […]
سرینگر ۸، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے ڈویژنل انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سالانہ میلہ کھیر بھوانی تولہ مولہ گاندربل کے دوران شردھالو کیلئے معقول اور مناسب انتظامات دستیاب رکھیں جن میں خصوصاً بغیر خلل بجلی، پینے کی پانی، صحت وصفائی ، غذائی اجناس […]
9غیر ریاستی مزدور ہلاک، ایک معجزاتی طور بچ نکلا، ڈرائیور فرار
سرینگر ۸، جون ؍کے این ایس ؍ لیہہ میں سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں سیمنٹ سے بھری ایک ٹرک گہری کھائی میں جا گری جس دوران گاڑی میں سوار9غیر ریاستی مزدورسیمنٹ بیگوں کے نیچے دب کر لقمہ اجل بن گئے تاہم اس حادثے میں ایک شخص زندہ بچ نکلنے میں کامیاب ہو اجبکہ ٹرک […]
آج جموں وکشمیرمیں عیدالفطرکی تقریب سعیدمنائی جارہی ہے
موسم خشک رہنے کی صورت میں عیدگاہوں اوربارش ہونے کی صورت میں مساجد،خانقاہوں،درگاہوں اورامام باڈوں میں ہونگے نمازعید عظیم الشان اجتماعات سرینگر ۴، جون ؍کے این ایس ؍ آج برصغیرہندوپاک کے بیشترعلاقوں کی طرح ہی منقسم ریاست جموں وکشمیرکے پانچوںخطوں کشمیروادی ،جموں ،لداخ،پاکستانی زیرانتظام کشمیر اور گلگت وبلتستان میں عیدالفطرکی تقریب سعید انتہائی عقیدت واحترام […]
مسرت عالم کو این آئی اے کی تحویل میں دینا بدترین انتقام گیری
سرینگر ۴، جون ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے حریت راہنما مسرت عالم بٹ کو این آئی اے کی تحویل میں دے کر تہاڑ جیل منتقل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ موصوف پچھلے 9سال سے مسلسل نظربند ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کو […]