سرینگر ۴، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے عیدالفطر کی مقدس تقریب سعید پر عالم اسلام خصوصاً ریاست کے فرزندان توحید کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر کی تقریب ماہ صیام کے اختتام پر منائی جاتی ہے، بیشک یہ مقدس تقریب منانے کے وہی حقدار […]
پولیس کا جنگجو اور بالائے زمین کارکن کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
’’فردوس جنگجو نہیں بلکہ مدرسہ چلا رہا تھا‘‘: اہل خانہ؛علاقے میں مکمل ہڑتال، انٹرنیٹ ٹھپ شوپیان، کولگام ۳، جون ؍کے این ایس ؍ پولیس نے دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ مولو چتراگام شوپیان علاقے میں ایک ناکے کے دوران فورسز کا سامنا جنگجوئوں کی ایک پارٹی سے ہوا جس کے بعد مختصر وقفے کی مڈبھیڑ […]
پریہار برادرس اور آر ایس ایس لیڈر کی ہلاکت سے متعلق انکوائری آخری مرحلے میں
مینڈھر ۳، جون ؍کے این ایس ؍ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ خطہ چناب کے کشتوار علاقے سے ملی ٹینسی کو بہت جلد پاک و صاف کیا جائیگا۔دلباغ سنگھ کا کہنا تھا کہ اسلحہ برداروں کی جانب سے گزشتہ مہینوں میں پریہار برادرس اور آر ایس ایس لیڈر […]
اُوڑی ۳، جون ؍کے این ایس ؍ سرحدی تحصیل اوڑی کے لگامہ علاقہ میں سوموارکی صبح اُسوقت کہرام مچ گیا،اوریہاں ہرطرف سے دردناک چیخ وپکارسنائی دی ،جب ایک ہفتے قبل رسوئی گیس سلنڈردھماکے میں جھلسی 2کمسن بہنوں کی میتوں کوصورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ سے یہاں پہنچایاگیاجبکہ ان دوسگی بہنوں کی جواں سال ماں اوربڑی بہن […]
بنڈ زوپلوامہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 4افراد بے ہوش
اننت ناگ، پلوامہ ۳، جون ؍کے این ایس ؍ اننت میں ایک ا سپیشل پولیس افسر( ایس پی او ) اپنی ہی بندوق سے نکلنے والی گولی سے زخمی ہوا جس کو فووی طور ضلع اسپتال اننت ناگ منتقل کیاگیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔ادھر بنڈزوپلوامہ میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے […]
نظم شکنی ناقابل برداشت، پھوٹ ڈالنے والے عناصر کیخلاف ہوگی کڑی کارروائی: غلام احمد میر
سرینگر ۳، جون ؍کے این ایس ؍ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے الائنس سے متعلق تذبذب اور ذاتی سیکورٹی کو واپس کرنے کو پارلیمانی الیکشن میں پارٹی کی ناکامی کی اصل وجہ قرار دیا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق پریدش کانگریس کمیٹی کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے […]
کسی بھی حریت پسند رہنما یا کارکن کو رہا نہیں کیا جائیگا: ریاستی حکومت
سرینگر ۳، جون ؍کے این ایس ؍ عید الفطر کے موقعے پر کسی بھی امکانی گڑ بڑ سے نمٹنے کیلئے ریاستی سرکار نے سیکورٹی فورسز کی جملہ ایجنسیوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔اس دوران معلوم ہوا ہے کہ ریاستی حکومت عید الفطر کے موقعے پر کسی بھی حریت پسند رہنما یا کارکن کو […]
سرینگر ۳، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ گوجر، بکروال ، پہاڑی اور دیگر پسماندہ طبقوںکو اس وقت بہت سارے حقیقی مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور پارٹی ریاست کے تینوں خطوں میں قیام پذیر ان طبقوں کی حالت زار سے پوری طرح واقف ہے […]
سرینگر ۳، جون ؍کے این ایس ؍ تحریک حریت چیرمین محمد اشرف صحرائی نے مولو چتراگام شوپیان میں ایک جنگجو اور عام شہری کو شہید کئے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی لہو کو ارزاں بنادیا گیا ہے اور آئے روز نوجوانوں کو قتل کرکے نسل کشی کی جاتی ہے ۔کشمیرنیوز […]
شوپیان تصام آرائی میں 2جنگجو اور شہری جاں بحق، ترال میں جھڑپ جاری
علاقوں میں پرتشدد جھڑپیں، مظاہرین کو تتر بتر کرنے کیلئے فورسز کی شلنگ اور پیلٹ فائرنگ، موبائل انٹرنیٹ معطل شوپیان، ترال ۳۱، مئی ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے شوپیان اور ترال علاقوں میں سرگرم جنگجوئوں کیخلاف فیصلہ کن آپریشن جاری رکھتے ہوئے فوج، فورسز اور پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ کی طرف سے […]