1ہزار امیر ترین افراد کی عیش و عشرت کیلئے بنک نے 50کروڑ روپے گالف کورس پر صرف کئے سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ ریاستی گورنر ستیہ پال ملک نے قومی میڈیا پر بیرون ریاست کشمیر مخالف پروپگنڈہ چلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرمیں ایک شخص کے ہلاک ہونے پر قومی […]
بھاری پسیاں گرآنے سے وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع؛ سینکڑوں مال اور مسافر بردار گاڑیاں درماندہ
سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ ٹنل کے آر پار گزشتہ رات کی طورفانی بارشوں کے بعدسرینگر جموں شاہراہ ، لیہہ اور مغل روڑ پر جگہ جگہ باری پسیاں گر آنے کے بعد تینوں اہم شاہراہوںکو حکام نے ٹریفک کی آمدرفت کے لئے بند کر دیاہے جس کے نتیجے میں یہاںسینکڑوں کی تعداد میں […]
فرقہ پرست اور کشمیر دشمن عناصر نے پنڈت برادری کو اپنی سازشوں کی بھینٹ چڑھایا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ متحد ہوکر نفرت پر مبنی ماحول کو ہمیشہ کیلئے ختم کریں۔ انہوں نے بتایا کہ کشمیری پنڈت برداری فرقہ پرست اور کشمیر دشمن عناصر کی سازشوں کے ہتھے چڑھ گئے […]
گورنر انتظامیہ سے متاثرین کی فوری امدادکاری کی اپیل
سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے شمال و جنوب میں موسم کی قہرسامانیوں کے نتیجے میں ہوئے جانی اور مالی نقصان پر دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے گورنر انتظامیہ سے متاثرین کی فوری امدار کیا مطالبہ کیا ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کے نائب صدر […]
اقوام عالم سمیت انسانی حقوق کی انجمنیں پامالیوں کا سنجیدہ نوٹس لیں
سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ریاست جموں کشمیر کے جملہ حریت پسند اسیران زندان کے ساتھ جیل حکام کی طرف سے انتہائی ظالمانہ اور غیر انسانی سلوک روا رکھے جانے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اور ریاست سے باہر تمام جیل خانوں کے […]
چیرمین اور ایم ڈی کے عہدوں کیلئے سرچ کمیٹی عنقریب تشکیل دی جائیگی
سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ ریاست کے چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم نے بتایا کہ جموں وکشمیر بنک سے متعلق آنے والے دنوں میں چیرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر کے علیحدہ علیحدہ عہدے ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بنک خیراتی ادارہ نہیں بلکہ ایک مالیاتی ادارہ ہے جو ریاستی معیشت میں ریڑھ […]
انصار غزوۃ الہند کے 2جنگجو جاں بحق، اسلحہ و گولہ بارود ضبط
شوپیان اور یاری پورہ میں ہڑتال، انٹرنیٹ سروس منقطع، مہلوک جنگجو سپرد لحد شوپیان ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ شوپیان کے آونیرہ گائوں میں طلوع آفتاب سے قبل ہی فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مسلح تصادم آرائی کے نتیجے میںانصار غزوۃ الہند سے وابستہ 2جنگجوجاں بحق ہوگئے جن کی تحویل سے پولیس […]
2026تک سوچنا بھی گناہ: این سی؛سیاسی تفریق کا سدباب لازمی: بی جے پی
سرینگر ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے مرکزی سرکار کی جانب سے ریاست میں اضلاع کی حد بندی سے متعلق اپنے ردعمل میں بتایا کہ اس قسم کے مطالبات پر 2026تک پابندی عائد کی جاچکی ہے تاہم بی جے پی کی طرف سے ریاست کے تینوں خطوں میں پائی جارہی تفریق کو […]
سرکار ی فیصلے سے بنک کے مستقبل کو شدید دھچکا لگا: : سابق چیرمین محمد یوسف خان
سرینگر ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ جموں وکشمیر بنک کے سابق چیرمین محمد یوسف خان نے سرکار کی جانب سے بنک چیرمین کی برطرفی کو بدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے بتایا کہ حالات کے ساتھ نمٹنے کیلئے دوسرا طریق کار بھی اختیار کیا جاسکتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ سرکار کی جانب سے حالیہ […]
پولیس اہلکاروں کو جرائم کیخلاف نمٹنے کیلئے پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جائیگی: دلباغ سنگھ
اُدھمپور ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں جرائم کیخلاف نمٹنے کیلئے پولیس اہلکاروں کو پیشہ ورانہ تربیت سے لیس کیا جائیگا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق شیر کشمیرپولیس اکیڈمی اُدھمپور میں منگلوار کو پاسنگ آئوٹ پریڈ کے دوران […]